نئی دہلی، 27 جون (یو این آئی) نوجوان ہندوستانی نشانے باز منو بھاکر کے پاس اس وقت مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے ہیں لیکن ان کے کھاتے میں ایک بھی اولمپک تمغہ نہیں ہے جسے وہ 2024 کے پیرس اولمپکس میں
حاصل کرنا چاہیں گی۔
منو بھاکر نے یہ بات اتوار کی رات انڈین اسپورٹس فین ایوارڈز 2022 کی تقریب میں کہی۔
انہوں نے آنے والے کامن ویلتھ گیمز کے بارے میں کہا ’’میں اس کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتی ۔