ممبئی، 31 مئی (یواین آئی) ہندوستانی خواتین ٹسٹ اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی متالی راج نے کہا کہ وہ ذاتی مسائل کو کوئی اہمیت نہیں دیتی ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ 2018
میں رمیش پووار کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے پچھلی مدت کار کے دوران ان کے ساتھ ہوئے اختلافات کو فراموش کرچکی ہیں۔
متالی نے آج ایک بیان میں کہا کہ ’’ ہم ماضی میں نہیں جی سکتے۔