the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیرس، 4 جون (یو این آئی) کلے کورٹ کے بے تاج بادشاہ رافیل نڈال نے فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں ان کے حریف الیگزینڈر زیویریف کے ریٹائر ہونے کے بعد کہا کہ وہ اس طرح فائنل میں نہیں پہنچنا چاہتے تھے۔

قابل ذکر



ہے کہ جرمنی کے زویریف ٹخنہ مڑنے کی وجہ سے ریٹائرڈہرٹ ہوگئے تھے اورانہیں وہیل چیئر پر کورٹ سے باہر لے جایا گیا تھا۔

اسپین کے نڈال کو 7-6 (10-8)، 6-6 سے آگے چل رہے تھے، جب شاٹ تک پہنچنے کی کوشش میں زیوریف کا ٹخنہ مڑگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.