: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 22 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے 33 رکنی کور گروپ میں جگہ بنانے والی میزورم کی نوجوان ٹڈ فیلڈر مرینالا لر امنا گھا کی نے کہا کہ مجھے اپنی صلاحیتوں پر
بھروسہ ہے۔ اپنی سلیکشن کے حوالے سے مرینا نے کہا کہ جب مجھے کور گروپ میں اپنے انتخاب کی خبر ملی تو میں خوشی سے لبریز ہو گئی۔ یہ میرے لیے ایک خواب پورا ہونے والا لمحہ تھا اور میری آنکھوں میں آنسو تھے۔