: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد17مئی (یواین آئی)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کے لئے مثالی شخصیت ہیں۔انہوں نے اس سلسلہ میں گذشتہ روز کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ ہر نسل کیلئے ان کی کئی مثالی شخصیات ہوتی ہیں۔ جس طرح ان کے والد کے لئے فٹ بال کے
مشہور کھلاڑی پلے مثالی شخصیت ہیں،ان کے لئے فٹ بال کے کھلاڑی میراڈونا مثالی شخصیت ہیں جبکہ ان کے فرزند کے لئے وہ خود(ثانیہ مرزا)مثالی شخصیت ہیں۔واضح رہے کہ حیدرآبادی ٹینس اسٹارٹوئیٹر پر سرگرم رہتی ہیں اور وہ مختلف مواقع پر ٹوئیٹس بھی کرتی ہیں۔