حیدرآباد، 17/ اگست (یواین آئی)حیدرآبادی کرکٹرمحمد سراج جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میچ میں ہندوستان کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا کی سابق کرکٹرس
کی جانب سے کافی ستائش کی جارہی ہے۔
اس میچ میں انہوں نے 8وکٹ لئے۔
گذشتہ روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں چاروکٹ حاصل کرتے ہوئے محمد سراج نے اس ٹیم کی کمرتوڑدی۔