: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد18فروری(یواین آئی)حیدرآبادی کرکٹرمحمد سراج عمرہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق کل شب شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پراحرام میں عمرہ کیلئے روانگی کی
ان کی ویڈیوزسوشیل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں سراج جن کو کل سے پاکستان اوردبئی میں ہونے والی چیمپئینس ٹروفی میں ٹیم میں جگہ نہیں دی گئی ہے،سفرمقدس کیلئے روانہ ہوئے۔