حیدرآباد/24اپریل(ایجنسی) سن رائزرس حیدر آباد کی اننگ کو شکھر دھون اور کین ولیمسن نے شروع کیا ہے۔سن رائزرس کا یاک اوور میں اسکور ہے۔10رن ۔ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
start;">آئی پی ایل کی موجودہ ونر ممبئی انڈینس اس سیزن میں ابھی تک برے دور سے گزر رہی ہے۔پانچ میچوں میں اس کے حصے میں صرف ایک جیت آئی ہے۔ جبکہ چار بار شکست کا سامنا کرنا پڑاہے۔جیت کی پٹری پر لوٹنے کیلئے اتارو ممبئی اپنے گھر وان کھیڑے اسٹیڈیم میں منگل کو سنرائزرس حیدر آباد سے بھڑےگی۔