: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 6 فروری(ذرائع) تلنگانہ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری جی پی پالگونا نے بتایا کہ پہلی بار، حیدرآباد 6 جون کو ہندوستان اور کویت کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کی میزبانی کرنے والا ہے- ٹی ایف اے کے چیرمین
کے ٹی ماہی اور پالگونا نے ریاست کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی، جو خود فٹ بال کے سابق کھلاڑی تھے اور اس تاریخی ایونٹ کے لیے راہ ہموار کی ہے کیونکہ تلنگانہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔