: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد/17اپریل(ایجنسی) موجودہ چیمپئن چنئی کی ٹیم آج (چہارشنبہ 17 اپریل) کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں حیدرآباد کی ٹیم سے دو-دو ہاتھ کرے گی، چنئی Chennai Super Kings کی ٹیم اگر یہ میچ جیت لیتی ہے تو اسکی آئی پی ایل 12 کے پلے آف میں جگہ پکی ہوجائے گی، وہیں دوسری
طرف لگاتار تین ہار جھیل چکی سابق چیمپئین Sunrisers Hyderabad حیدرآباد کی کوشش جیت کی پٹری پر لوٹنے کی ہوگی، مہندرسنگھ دوھنی کی کپتانی والی چنئی کی ٹیم سات جیت کی بدولت 14 پوائنٹس کے سہارے فہرست میں پہلے نمبر پر قائم ہے، حیدرآباد کے خلاف جتنے سے ٹیم پلے آف میں تقریبا اپنا مقام پکا کرلے گی-