: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 27 جولائی (یو این آئی) عالمی چیمپئن نشانے باز ہوانگ یوٹنگ اور چین کے شینگ لیہاؤ نے ہفتہ کو 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم ایونٹ جیت کر اپنے ملک کو پیرس اولمپکس کا پہلا طلائی تمغہ
دلایا۔
چینی جوڑی نے چیٹو ر وکس شوٹنگ سینٹر میں اپنی غیر معمولی مہارت اور صبر کا مظاہرہ کیا۔ طلائی تمغے کے میچ میں ان کا مقابلہ جنوبی کوریا کے کیوم جی ہیون اور پارک ہا جون سے تھا، جو 12-16 کے اسکور سے جیت گئے۔