: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی بیڈ منٹن اسٹار ایچ ایس پر نے نے جمعرات کو انڈین اوپن کے مردوں کے سنگلز میچ میں پہلا گیم ہارنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے ہم وطن پر یا نشو را جاوت کو شکست
دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ایک اور میچ میں ساتھ یکسا ئیراج رینگیریڈی اور چراغ شیٹی کی سیکنڈ سیڈ مردوں کی ڈبلز جوڑی نے چائنیز تائپے کے لوچنگ یاؤ اور یانگ پوہان کو شکست دے کر آخری آٹھ میں جگہ بنائی۔