the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 8 ستمبر (یو این آئی) کوئلہ کی وزارت کے تحت کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) نے ملک میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے یوتھ پروگرام اورکھیل کی وزارت کے اسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے ساتھ ایک معاہدہ میمورنڈم پر دستخط کیے ہیں۔

ایم



او یو کے تحت سی آئی ایل، اپنے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) پروگرام کے تحت نیشنل سپورٹس ڈویلپمنٹ فنڈ (این ایس ڈی ایف) میں 75 کروڑ روپے کاتعاون دے گا۔
سی آئی ایل کی شراکت کااستعمال کھلاڑیوں کے لیے بنے تین بڑے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.