the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایمسٹرڈیم، 7 ستمبر (یو این آئی) ہالینڈ نے تجربہ کار جوڑی روئیلوف وین ڈیر مروے اور کولن ایکرمین کو آئی سی سی مردوں کے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ انہیں اکتوبر ۔ نومبر کے دوران بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے 15 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا



گیا
ہے۔ جمعرات کو آئی سی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وان ڈیر مردے اور ایکر میں دونوں ہالینڈ کی ٹیم کے لیے کافی تجربہ لے کر آئے ہیں، جس کی کپتانی ایک بار پھر اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے ، جنہوں نے گزشتہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.