: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوبنشور/19نومبر(ایجنسی) ہاکی انڈیا (ایچ آئی) نے اتوار کو اوڈیشا ہاکی ورلڈ کپ کے افتتاحی تقریب کے لیے ٹکٹ فروخت کا اعلان کیا ہے، یہ افتتاحی تقریب 27 نومبر کو
منعقد ہوگی اور ورلڈ کپ کے جشن سے جوڑے تقریب 28 نومبر کو کٹک کے بارابتی اسٹیڈیم پر منعقد کیے جائیں گے، ورلڈ کپ کی شروعات 28 نومبر کو ہوگی اور ٹورنامنٹ 16 دسمبر تک چلے گا.