: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 اگست (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے پیرس اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 15 لاکھ روپے اور معاون عملے کے ہر رکن کو 7.5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ہاکی انڈیا کے صدر ڈاکٹر دلیپ
ٹرکی نے ٹیم کی تاریخی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ "یہ جیت ہمارے کھلاڑیوں اور معاون عملے کی محنت، عزم اور لچک کا ثبوت ہے لگاتار دو اولمپک تمغے جیتنا ایک غیر معمولی کامیابی ہے جو عالمی سطح پر ہندوستانی ہاکی کی بحالی کی عکاسی کرتی ہے۔