نئی دہلی،26 جنوری (یواین آئی) ہاکی انڈیا نے بدھ کو انڈین ویمن ہاکی ٹیم کی فارورڈ وندنا کٹاریہ کو پدم شری ایوارڈ کےلئے منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی۔
وندنا کو
مبارکباد دیتے ہوئے، ہاکی انڈیا کے صدر گیانندرا ننگومبم نے کہا، ’’یہ خواتین کی ہاکی کے لیے بہت فخر کا لمحہ ہے۔
میں وندنا کو باوقار پدم شری ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔