: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 10 اگسٹ (ذرائع) ہاکی انڈیا کے صدر دلیپ ترکی نے جمعرات کو ہندوستانی سابق فیلڈ ہاکی کھلاڑیوں سردار سنگھ اور رانی رامپال کو بالترتیب سب
جونیئر بوائز ٹیم اور سب جونیئر گرلز ٹیم کا چیف کوچ مقرر کرنے کی تصدیق کی۔ یہ فیصلہ کھیلوں کی گورننگ باڈی نے اپنی 100ویں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے بعد کیا ہے۔