ملبورن، 24 دسمبر (یو این آئی) ہوبارٹ ہریکینز کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں جمعہ کو میلبورن سٹارز کے خلاف میچ کے دوران پانچ رنوں کا جرمانہ عائد کیا گیا۔
ٹم ڈیوڈ نے
اسٹرائیک کو اپنے پاس رکھنے کے لیے ہریکینز کی بیٹنگ کے آخری اوور میں جان بوجھ کر شارٹ رن لیاجس کے نتیجے میں ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے۔