: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 22 اکتوبر ( یواین آئی) ہندوستان نے انتہائی بہیمانہ انداز میں جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں چوتھے ہی دن منگل کو صبح اننگز اور 202 رن کے ریکارڈ فرق سے روند کر تین میچوں کی سیریز میں0- 3 کی
تاریخی کلین سویپ کر لی۔ ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف یہ پہلی کلین سویپ ہے ۔ جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز کے آٹھ وکٹ پر 132 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور ہندوستان نے اس کے بقیہ دو وکٹ حاصل کرنے کے لئے صرف 11 منٹ کا وقت لگایا ۔