: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) ہندوستان کا ٹاپ گولف ٹورنامنٹ 'ہیروانڈین اوپن 2023' کورونا وبا کی وجہ سے مسلسل تین سال تک منسوخ ہونے کے بعد 23 فروری سے منعقد ہوگا انڈین گولف
یونین (آئی جی یو) نے جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی یو کے صدر برجیندر سنگھ نے کہا، "مجھے (برجیندر سنگھ) بہت زیادہ انتظار تھا۔