the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمدآباد،28اپریل (یواین آئی)رائل چیلنجرز بنگلور(آرسی بی )کے خلاف یہاں منگل کے روز آئی پی ایل 14کے 22ویں مقابلے میں ایک رن سے ہار کے بعد دلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت نے کہاکہ ظاہرسی بات ہے انھیں مایوسی ہوری ہے ۔
لیکن شمران ہیتمائر نے ایک شاندار اننگز کھیلی



اور انکی وجہ سے ہم ہدف کے اتنے قریب پہنچ سکے پنت نے میچ کے اختتام پر کہا،’’ ہم نے وکٹ پر آر سی بی کو 10 سے 15رن زیادہ دیئے جو ہمارے لیے مہنگے ثابت ہوئے ۔
آخری اوور میں ہم سوچ رہے تھے کہ جس کسی کوبھی اسٹرائک ملے گی اسے ٹیم کے لیے کام پورا کرناہوگا اور میچ جتانا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.