جوہانسبرگ/13فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ نے ہندستان کے خلاف یہاں 18 فروری سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز کے لئے کرسٹین جوكرChristiaan Jonker، Junior Dalaجونیئر ڈالا اور وکٹ کیپر ہنرک كلاسین
sans-serif; font-size: 14px; background-color: rgb(255, 255, 255);">Heinrich Klaasenکے طور پر تین نئے چہروں کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔
ٹیم کی کمان زخمی فاف ڈو پلیسس کی جگہ جے پی ڈومنی کو دی گئی ہے۔
واریرس کے بلے باز جوكر اور ٹائٹنس کے تیز گیند باز ڈالا ٹوئنٹی 20 سیریز سے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر میں ڈیبو کریں گے۔