: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) آسٹریلیا کے تیز گیند باز جوش ہیزل ووڈ ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دیگر دومیچوں اور اگلے ماہ ہونے والی ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں کرکٹ
آسٹریلیا (سی اے) نے پیر کو اس کی تصدیق کی آسٹریلیا کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ ہیزل ووڈ نے ہندوستان کے دورے پر گزشتہ دو ہفتوں میں ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا ہے لیکن وہ ایڑی کی چوٹ سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے ہیں۔