the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسٹل،28مئی(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے بلے باز Hashim Amla ہاشم آملہ نے عالمی کپ کرکٹ سے قبل عالمی کپ وارم اپ میچوں میں لگاتار دو نصف سنچریاں داغ کر تمام ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے بعد انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روزہ میری صلاحیتوں میں



نکھار کے حوالے سے مدد گار ثابت ہوتا ہے، اس ماہ مبارک کا مجھے پورا سال انتظار رہتا ہے کیوں کہ یہ سال کا سب سے بہترین مہینہ ہوتا ہے۔
 انھوں نے کہاکہ ماہ رمضان میں روزے ہمیشہ ہی مجھے جسمانی اور ذہنی مضبوطی فراہم کرتے ہیں، میں ہمیشہ ہی ان کا منتظر رہتا ہوں اور یہ سال کا بہترین مہینہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.