کولکتہ/19مارچ(ایجنسی) ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع کی بیوی حسین جہاں گھریلو تشدد اور ظلم و ستم کے الزامات کے معاملے میں بیان درج کرانے کے لیے پیر کو یہاں مقامی عدالت پہنچیں۔
text-align: start;">سمیع کی بیوی نے بند کمرے میں اپنا بیان درج کرایا۔
اس سے پہلے مقامی پولیس نے گھریلو تشدد، عصمت دری فکسنگ، جنسی تعلقات، میچ فکسنگ جیسے کئی سنگین الزامات کے معاملے میں اپنی انکوائری شروع کر دی ہے۔