the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی آل راؤنڈر ہردک پانڈیا ان پر عائد معطلی ہٹنے کے بعد نیوزی لینڈ میں محدود اوورز کی سیریز کے لئے ہندستانی ٹیم کے ساتھ جڑیں گے جبکہ بلے باز لوکیش راہل معطلی کے ہٹ جانے کے بعد اب ہندستان اے ٹیم سے انگلینڈ لائنز کے خلاف کھیلیں گے ۔

ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کا نظم دیکھ رہی



منتظمین کی کمیٹی (سی او اے ) نے آل راؤنڈر پانڈیا اور بلے باز راہل پر ایک ٹی وی چیٹ شو میں خواتین پر نازیبا تبصرہ کرنے کو لے کر عائد معطلی جمعرات کو فوری اثر سے ہٹا لی تھی جس کے بعد ان کے کرکٹ میدان میں اترنے کا راستہ صاف ہو گیا تھا۔


دونوں کھلاڑیوں پر سے معطلی ہٹنے کے بعد قومی سینئر سلیکشن کمیٹی نے پانڈیا کو نیوزی لینڈ کے خلاف چل رہی سیریز کے لئے ہندستانی ٹیم میں شامل کرنا کا فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.