the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
احمد آباد، 20 نومبر (ایجنسی) چوٹ کی وجہ سے تقریبا دو ماہ سے ٹیم انڈیا سے باہر رہے اسٹار آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس شروع کر دی ہے اور انہیں پوری امید ہے کہ آسٹریلیا میں آئندہ جنوری میں ہونے والی ایک روزہ سریز تک ان کی ٹیم میں یقینی طور پر واپسی ہو جائے گی۔


Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ہردک نے آج یہاں ایک پروگرام کے دوران صحافیوں سے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے وہ ممبئی میں ذاتی طور پر بولنگ اور بیٹنگ کی مشق شروع کر چکے ہیں۔ وہ جلد سے جلد ٹیم میں واپسی کرنا چاہتے ہیں اور انہیں پوری امید ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کے لئے وہ ٹیم میں ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.