: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) ٹی وی شو میں خواتین پر نامناسب تبصرہ کرنے کے معاملے میں معطل ہندوستانی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئی ہے. دونوں نے بی سی سی آئی کے سی ای او راہول جوہری کے سامنے اپنی بات رکھی، پتہ چلا ہے کہ ان دونوں کھلاڑیوں نے بی سی سی آئی کے وجہ بتاؤ نوٹس کے جواب میں بنا شرط معافی مانگنے کے بعد ٹیلی فون کے ذریعہ جوہری کے سامنے اپنی بات رکھی.