: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (ایجنسی) ایک ٹی وی چیٹ شو میں خواتین پر نامناسب تبصرہ کرنے کی وجہ سے معطل کر دیے گئے ہندوستانی کرکٹر ہردک پانڈیا اور لوکیش راہل کی ٹیم انڈیا میں فوری واپسی کی امیدیں موہوم پڑ گئی ہیں کیونکہ سپریم کورٹ میں لوڈھا کمیٹی کی
سفارشات سے متعلق کیس کی سماعت اگلے ہفتے تک کے لئے ملتوی ہو گئی ہے۔
سماعت میں دیگر مسائل کے ساتھ دونوں ہندستانی کرکٹروں کی قسمت پر بھی فیصلہ ہونا تھا۔ اس دوران پانڈیا اور راہل نے خواتین پر ان نازیبا تبصرہ کے لئے منتظمین کی کمیٹی (سی او اے ) کے ڈسپلن اور غلط طرز عمل کے لگائے گئے الزامات پر خود کو مجرم مانا ہے۔