the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28نومبر(ایجنسی) آف اسپنر ہربھجن سنگھ کو اپنی شاندار بولنگ کے ساتھ ساتھ اپنے مضحکہ خیز انداز کے لیے بھی جانے جاتے ہیں، ایک بے خوف گیندباز ہونے کے ساتھ ساتھ ہربھجن سنگھ نے بلے بازی میں بھی کئی بار اپنا جوہر دیکھایا ہے، وہ پچ پر شاید ہی کسی چیز سے ڈرتے ہیں، وہ ایک عمدہ ہٹرمانے جاتے تھے، لیکن ہربھجن نے حال ہی میں اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ انہیں سب سے زیادہ جھولے اور ہوائی جہاز سے لگتا ہے.

نیہا دھوپیا کے شو، nofilterneha نو فلٹر نیہا، میں ہربھجن نے قبول کیا کہ انہیں ہوائی جہاز میں سفر کرنے سے سب سے زیادہ ڈرلگتا ہے، انہیں جہاز فوبیا ہے، ہربھجن نے کہا کہ حالانکہ دھیرے - دھیرے یہ ڈر کم ہورہا ہے، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کیوں جھولے سے ڈرلگتا ہے، اس میں کبھی نہیں



بیٹھتے، اس میں بیٹھنے سے کچھ اندر گھومنے لگتا ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.