: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ڈھاکہ، 28 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ڈیوڈ ہیمپ اور آندرے ایڈمز کو دو سال کے معاہدے پر بالترتیب بنگلہ دیش کا نیا بیٹنگ اور بولنگ کوچ مقرر کیا ہے وہ آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز سے اپنی
خدمات کا آغاز کریں گے کاؤنٹی کرکٹ لیجنڈ ہیمپ نے برمودا کے لیے 24 ون ڈے کھیلے اور گزشتہ سال نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران ٹیم کے بیٹنگ کوچ تھے سینئر ٹیم میں اس پروموشن سے قبل وہ مئی 2023 میں ہائی پرفارمنس ہیڈ کوچ کے طور پر بی سی بی میں شامل ہوئے تھے۔