: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہالے/22جون(ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سوئزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے فرانس کے بےنایٹ پیرے کے خلاف دو میچ پوائنٹس بچائے اور 6-3، 3-6، 7-6 کی جیت کے ساتھ ہالے
اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
اس ہفتے ہی نمبر ون رینکنگ حاصل کرنے والے فیڈرر کو پیرے کو شکست دینے میں کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ انہوں نے تیسرے سیٹ کا ٹائی بریکر 9-7 سے جیت کر آخری آٹھ میں جگہ بنائی۔