: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہرادون، یکم مارچ (ایجنسی) افغانستان نے گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کے بعد Gulbadin Naib گلبدن نائب (46) اور محمد شہزاد (43) کی مفید اننگز کی بدولت یہاں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں آئر لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں
کی ون ڈے سریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے ۔
آئر لینڈ نے یہاں راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو 49.2 اوور میں 161 رنز پر آؤٹ کر دیا اور پھر 41.5 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان ہدف حاصل کر لیا۔