the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 اپریل (یو این آئی) گجرات ٹائٹنز نے جمعہ کو آئی پی ایل 2022 کے 16ویں میچ میں پنجاب کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا گجرات نے جہاں ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، وہیں پنجاب کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے گجرات نے وجے شنکر اور ورون آرون کی جگہ سائی سدرشن اور درشن نالکنڈے کو ٹیم میں شامل کیا ہے، جب کہ پنجاب نے بھانوکا راج پکشے کی جگہ جونی بیرسٹو کو پلیئنگ الیون



میں لیا ہے۔
دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں:
گجرات ٹائٹنز: ہاردک پانڈیا (کپتان)، میتھیو ویڈ (وکٹ کیپر)، شبھمن گل، سائی سدرشن، ڈیوڈ ملر، راہل تیوتیا، ابھینو منوہر، راشد خان، لوکی فرگوسن، محمد شامی، درشن نالکنڈے۔
پنجاب کنگز: مینک اگروال (کپتان)، شکھر دھون، لیام لیونگ اسٹون، جونی بیرسٹو (وکٹ کیپر)، جیتیش شرما، شاہ رخ خان، اوڈین اسمتھ، کگیسو ربادا، راہل چاہر، ویبھو اروڑہ، ارشدیپ سنگھ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.