نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) گجرات اس سال 27 ستمبر سے 10 اکتوبر تک قومی کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔
انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اواے) کے سکریٹری جنرل راجیو مہتا نے
جمعہ کو کہا، "مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ گجرات اس سال نیشنل گیمز کی میزبانی کرے گا۔
میں آئی اواے کا شکر گزار ہوں کہ اس نے گجرات حکومت کی میزبانی کی تجویز کو جلد قبول کر لیا۔