: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1 اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹر محمد سراج اور دو بار کے عالمی چمپئن باکسر نکہت زرین کو گروپ-1 میں ملازمتیں دینے کی تجویز کا کابینہ حتمی فیصلے کے لیے جائزہ لے گی۔ چیف منسٹر نے یہ ریمارکس چہارشنبہ 31
جولائی کو تلنگانہ اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کہا۔ انہوں نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے حصہ کے طور پر ہندوستان کی ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے میں سراج کے تعاون کو اجاگر کیا۔سراج کی کامیابیوں کی ستائش کرتے ہوئے ریڈی نے زور دے کر کہا کہ انہوں نے اپنی کارکردگی سے ریاست اور ملک کو بہت فخر کیا ہے۔