the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ئی دہلی 2 اگست (یواین آئی) سپریم کورٹ نے شوٹرنریش شرما کو بڑی راحت دیتے ہوئے پیرالمپک کمیٹی آف انڈیا کوان کے نام کی سفارش کرنے کاپیرکو حکم دیا ارجن ایوارڈیافتہ اورپانچ بارکے پیرالمپک شوٹرنریش کمارشرما نے پیرالمپک کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ انہیں ٹوکیوپیرالمپک میں شامل نہ کرنے کے فیصلے کو چیلنج دیاتھا اورآج ہی سماعت کادرخواست کی تھی نریش کمار کی جانب سے پیش ہوئے وکیل وکاس سنگھ نے چیف جسٹس این وی رمن کی صدارت والی بنچ کے سامنے کہا کہ انتخاب کے لئے آخری تاریخ دواگست ہے، ایسی حالت میں ہائی کورٹ کے ذریعہ اس معاملے



میں چھ اگست کوسماعت کرنے کاکیافائدہ ہوگا اس لئے بنچ آج ہی معاملے کی سماعت کرے۔

جج رمن نے کہا کہ وہ کاغذات دیکھیں گے اوراگرواقعی میں ضروری ہواتو طے کریں گے۔

مسٹرسنگھ نے دلیل دی کہ 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے کے لئے ایک پیراشوٹرکے لئے ضروری ہے کہ اس نے ورلڈ شوٹنگ پیرااسپورٹس کی جانب سے منظورشدہ کم از کم دوبین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا ہو، لیکن نریش کی جگہ منتخب ہوئے دیپک نے ایک ہی منظورشدہ ایونٹ میں حصہ لیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.