: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ساؤ پالو، 30 دسمبر (یو این آئی) برازیل کے سابق عظیم فٹ بال کھلاڑی اور تین بار کے ورلڈ کپ چیمپئن پیلے کا انتقال ہوگیا ان کی عمر 82 برس تھی میڈیکل رپورٹ کے مطابق فٹبال کے
بادشاہ پیلے بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے اور ساؤ پالو کے اسپتال میں انتقال کر گئے صدی کے ایتھلیٹ پیلے کو 29 نومبر کو ساؤ پالو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔