the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ آف اسپین، 03 اگست (ایجنسی) پريانك پانچال اور مینک اگروال کی نصف سنچری اننگز کی مدد سے ہندستان اے نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز اے کے خلاف تین وکٹ کے نقصان پر 185 رنز بنا لئے ہیں اور جیت کے لئے اسے اب 93 رنز



کی ضرورت ہے۔
ہندستانی ٹیم کو 278 رنز کا ہدف ملا ہے جس کے جواب میں وہ 50 اوور کے کھیل میں تین وکٹ پر 185 رنز بنا چکی ہے۔
ٹیم کو پريانك اور مینک نے اچھی شروعات دلائی اور پہلے وکٹ کے لئے ہی 150 رن کی زبردست شراکت کر ڈالی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.