: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال 15 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈراورمدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے ریاستی حکومت سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو ریاست کے سرکاری ملازمین کامہنگائی بھتہ فوری طورپر بڑھانا چاہیےمسٹر کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ’پیارے شیوراج
جی‘ مدھیہ پردیش میں سرکاری ملازمین کا ڈے اے میری حکومت نے بڑھایا تھا، جسے آپ نے گدی پر بیٹھتے ہی رد کردیا۔ اس کے بعد آپ نے ڈی اے میں اضافہ نہیں کیا۔ اب تومرکزی حکومت نے بھی ڈی اے بڑھادیا ہے، ریاستی حکومت کو بھی فوری طورسے لاکھوں سرکاری ملازمین کاڈی اے بڑھادینا چاہیے۔