the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17جولائی(ایجنسی) ہندوستان کی ہیما داس نے پچھلے ہفتے فن لینڈ میں ہوئے IAAF ورلڈ انڈر 20 ایتھلیٹ چیمپئن شپ میں گولڈ جیتنے کر تاریخ رقم کی، انہوں نے 400 میٹر خواتین ریس میں پہلا مقام حاصل کیا تھا، اسکے بعد ہی سرخیوں میں وہ چھا گئی اور پورے ملک میں ہر کوئی انہیں جان گیا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگ ہیما داس کے بارے میں گوگل میں کیا سرچ کررہے ہیں؟

جان کر آپ کو حیرت ہوگی، جی ہاں ، لوگ گوگل پر ہیما کی کاسٹ(ذات) کے بارے میں سب سے زیادہ سرچ کررہے ہیں، انکے بارے میں سرچ کیا گیا "ہیما داس کاسٹ" سب سے ذیادہ سرچ کیا جانے والا موضوع ہے، ویسے اس بات کو لیکر ٹویٹر پر کچھ لوگوں نے اپنا اظہار غم ظاہر کیا ہے.

ایک یوزر نے لکھا ہے، "بھارت کے لئے بہت افوس ہے. ایک نوجوان کھلاری ہیما داس ملک کے پہلے ورلڈ جونیئر ایتھلیٹ چیمپئن شپ میں پہلا گولڈ جتتی ہے اور اسکے ہم وطن انٹرینٹ پر اسکی کاسٹ کے بارے میں سرچ شروع کردیتے ہیں، بہت خراب بات ہے. "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.