کیکسیاس ڈو سل (برازیل)، 12 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی گولفردکشا ڈاگر نےامریکہ کی ایشلین گریس جانسن کو شکست دے کر ڈیف اولمپکس میں
طلائی تمغہ جیت لیا ۔
ڈیف اولمپکس میں یہ ان کا دوسرا تمغہ ہے۔
21 سالہ ہندوستانی کھلاڑی نے بدھ کے روز ٹائٹل میچ میں جانسن کو 5-4 سے شکست دی ۔