: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 دسمبر (یو این آئی) تمام کھیلوں میں گولف کا مقام منفر د ہے یہ بہت حسین اور خوب صورت کھیل ہے کرکٹ کے مقابلے اسے کھیل کر زیادہ سکون حاصل کیا جا سکتا ہے اسے عوامی
طور پر مزید مقبول بنانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پروفیشنل گولف ٹور آف انڈیا ( پی جی ٹی آئی) کے صدر کپل دیو نے یہاں پی جی ٹی پر آئی وشو و شو سمد راوپن 2024 کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔