: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مڈگاؤں، 6 اپریل (یو این آئی) متبادل کھلاڑی نوا سداوئی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی مدد سے ایف سی گوا نے جمعہ کی رات یہاں فتوردا اسٹیڈیم میں انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے میچ میں حیدرآباد ایف سی کو 4-0 سے شکست
دی۔ میچ کے دوسرے ہاف میں سداوئی نے 12 منٹ کے اندر ہیٹ ٹرک کی۔ اس جیت کے ساتھ ایف سی گوا اسٹینڈنگ میں 39 پوائنٹس تک پہنچ گئی اور اپنے قریبی حریفوں اوڈیشہ ایف سی اور موہن باگان سپر جائنٹ کے ساتھ برابری کر لی۔