: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کوچ ٹام موڈی نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم میں ہندوستانی لیجنڈ وراٹ
کوہلی کی جھلک نظر آتی ۔ موڈی نے سٹار اسپورٹس کے ایک پروگرام میں کہا وہ مجھے کافی حد تک وراٹ کوہلی کی یاد دلاتے ہیں۔ جس طرح سے وہ روایتی کرکٹ شاٹس کھیلتے ہیں۔ ہے۔