: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 12 مارچ (یو این آئی) چیمپئنز ٹرافی میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہندوستانی بلے باز شمن گل ، روہت شرما اور وراٹ کوہلی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پانچ بلے بازوں میں
شامل ہو گئے ہیں۔
اس کے علاوہ بالنگ رینکنگ میں رویندرا جڈیجہ اور کلدیپ یادو کو بھی فائدہ ہوا ہے۔
آئی سی سی کی تازہ ترین بیٹنگ رینکنگ میں شمن گل 784 رٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔