the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
واشنگٹن ، 14 مئی (ایجنسی) امریکہ کی ٹینس کھلاڑی Nicole Gibbs نیکول گبز نے فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن سے دستبرداری اختیار کر لی، انہیں منہ کے



کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔

26 سالہ امریکی کھلاڑی نے اپنے بیان میں بتایا کہ دانتوں کے ڈاکٹر نے ان کے منہ میں کینسر کی تشخیص کی ہے۔
ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے منہ میں تھوک بنانے والے غدود میں کینسر ہے اور میرے سرجن پر اعتماد ہیں کہ اس بیماری سے مکمل نجات کیلئے ایک سرجری کی ٹریٹمنٹ کافی ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.