: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الریان (قطر)، 28 نومبر (یو این آئی) محمد قدوس کے دو گول کی مدد سے گھانا نے پیر کو گروپ ایچ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی کوریا کو 3-2 سے
شکست دے کر 2022 کے فیفا ورلڈ کپ سے باہر کردیا- ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کی جانب سے محمد سلیسو(24ویں) اور قدوس(34ویں،68ویں منٹ) نے گول کیے-