the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) ہندوستان میں کرکٹ کے علاوہ دوسرے کھیلوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کھلاڑیوں کو زیادہ پیسہ اور حوصلہ افزائی نہیں ملتا، کرکٹ میں بھلے ہی بہت پیسہ ہے، لیکن حکومت کا دھیان باقی کھیلوں پر زیادہ رہتا ہے کیونکہ سبھی مانتے ہیں کہ ہندوستان میں کرکٹروں کے لیے ایک سسٹم موجود ہوچکا  جو انکا دھیان رکھنے لگا ہے، لیکن ہندوستان میں دیگر کھیلوں کو اب بھی کافی فروغ کی ضرورت ہے، کئی



کھلاڑیوں کو سرکاری نوکریوں میں مدد ملتی ہے اسی کڑی میں ہریا نہ کی ریسلر گیتا پھوگٹ geeta-phogat نے جب اپنی ڈی ایس پی کی یونیفارم میں تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، تو فینس نے اسے بہت پسند کیا-
گیگا پچھلے سال ہی ہریانہ پولیس میں پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے طور پر مقرر کیا گیا تھا. گیتا ان دنوں تربیت کے ور سے گذر رہی ہے، اس درمیان انہوں نے اپنی یونیفارم میں ایک سیلفی لی اور سوشل میڈیا پر شیئر کردی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.